Baby Tonic Ubqari – Best Energy Drink for Babies

220.00

258 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

عبقری بے بی ٹانک بچوں بڑوں کیلئے بہترین دیسی اینٹی بائیوٹک صدیوں پرانا آزمودہ خوش ذائقہ انمول ٹوٹکہ بچوں کی چھاتی کابند ہونا۔ چھاتی کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں آنا۔سینے پر ریشے کا جم جانا۔ چھینکیں آنا۔ ناک کا بند رہنایا بہتے رہنا۔ بچوں کا پیٹ خراب رہنا ‘موشن یا گیس سے پھولے رہنا۔ ٹھنڈکا لگنا۔ نمونیہ ہوجانا ان امراض سے چھٹکارا کیلئے عبقری بے بی ٹانک کا کوئی ثانی نہیں۔ اس ٹانک کے استعمال سے بچے کا ہاضمہ درست رہتا ہے جن بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہو ان کیلئے لاجواب ہے۔ عبقری بے بی ٹانک بچے میں خون پیدا کرتا ہے‘ بچوںکو بھوک لگاتا ہے‘ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے‘ کمزور بچوں کو فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ خوراک:ایک ماہ سے لیکر 6 ماہ تک کے بچے کوتین سے 9 قطرے دن میں 6 سے 9 مرتبہ۔ چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو9 قطرےسے آدھا چمچ دن میں تین سے سات مرتبہ۔ 1سال سے لیکر تین سال تک کے بچوں کیلئے آدھا چھوٹاچمچ دن میںپانچ سے سات مرتبہ۔ تین سال سے لیکر 7سال تک کے بچوں کو چھوٹا چمچ چائے والادن میں تین سے پانچ مرتبہ استعمال کروائیں۔ بڑوں کیلئے:بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔استعمال سے پہلے تین مرتبہ ہلائیں اور ھوالشافی ھوالکافی ھوالمعافی پڑھ کر تین مرتبہ اچھی طرح ہر استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔ اہم راز انوکھا انکشاف: یہ ٹانک بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ صرف مقدار خوراک بڑھا لیں۔ بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔ (قیمت صرف 220روپے علاوہ ڈاک خرچ)

Customer Reviews