Gurdi Ubqari

گردی (مختصردوائی‘ فائدے بے شمار)
جن کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا‘ یورک ایسڈ اور کریٹینن بڑھ گئی ہو اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہویا مسلسل ڈائیلاسز ہورہے ہوں ’’گُردی‘‘ اس وقت بہت ہی کام کرتا ہے۔ بے شمار لوگوں نے اس کو سالہا سال سے آزمایا ہے۔گردے‘ مثانے کی پرانی پتھری کا مسئلہ ہو جو کئی بار آپریشن کے بعد بھی بار بار بن جاتی ہو یا مسئلہ گردے کی درد‘ پیشاب کی بندش یا رکاوٹ یا پیشاب قطرے قطرے کی شکل میں آنا۔ جسم پر اور چہرے پر ورم یا پھر پتھری ٹوٹ کر پیشاب کی نالی میں اٹک گئی ہو۔ مریض درد کی شدت میں بے قرار اور تڑپ رہا ہو۔ ایسے تمام پیچیدہ عوارضات میں ہمارا خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ’’گُردی‘‘ عظیم تریاق اور شفاء ہے۔ حتیٰ کہ گردے کے مریض کو جہاںشفاء یابی کا ذریعہ بنتی ہے وہاں مرض کی وجہ سے کمزوری‘ ضعف اور نقاہت کو فوری ختم کرتی ہے۔ مختصر مقدار خوراک کوئی لمبی چوڑی دوائی نہیں۔ بس آدھا چمچ چھوٹا چائے والا‘مرض کی شدت میں ہرگھنٹے کے بعد عام حالات میں آدھا چمچ سے ایک چمچ چھوٹا دن میں دو سے چھ بارہمراہ پانی۔حسب طبیعت خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ کھانے سے پہلے یا بعد کی شرط نہیں۔چنددن، چند ہفتے استعمال کریں۔(قیمت: 230 روپے علاوہ ڈاک خرچ )

350.00

189 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

گردی (مختصردوائی‘ فائدے بے شمار)
جن کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا‘ یورک ایسڈ اور کریٹینن بڑھ گئی ہو اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہویا مسلسل ڈائیلاسز ہورہے ہوں ’’گُردی‘‘ اس وقت بہت ہی کام کرتا ہے۔ بے شمار لوگوں نے اس کو سالہا سال سے آزمایا ہے۔گردے‘ مثانے کی پرانی پتھری کا مسئلہ ہو جو کئی بار آپریشن کے بعد بھی بار بار بن جاتی ہو یا مسئلہ گردے کی درد‘ پیشاب کی بندش یا رکاوٹ یا پیشاب قطرے قطرے کی شکل میں آنا۔ جسم پر اور چہرے پر ورم یا پھر پتھری ٹوٹ کر پیشاب کی نالی میں اٹک گئی ہو۔ مریض درد کی شدت میں بے قرار اور تڑپ رہا ہو۔ ایسے تمام پیچیدہ عوارضات میں ہمارا خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ’’گُردی‘‘ عظیم تریاق اور شفاء ہے۔ حتیٰ کہ گردے کے مریض کو جہاںشفاء یابی کا ذریعہ بنتی ہے وہاں مرض کی وجہ سے کمزوری‘ ضعف اور نقاہت کو فوری ختم کرتی ہے۔ مختصر مقدار خوراک کوئی لمبی چوڑی دوائی نہیں۔ بس آدھا چمچ چھوٹا چائے والا‘مرض کی شدت میں ہرگھنٹے کے بعد عام حالات میں آدھا چمچ سے ایک چمچ چھوٹا دن میں دو سے چھ بارہمراہ پانی۔حسب طبیعت خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ کھانے سے پہلے یا بعد کی شرط نہیں۔چنددن، چند ہفتے استعمال کریں۔

Customer Reviews