Old Taqti Ubqari

2,500.00

202 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

پرانی طاقتی!
مایوس ازدواجی زندگی کیلئے ٭لاعلاج حضرات کی زندگی جب بے لطف ہوجائے٭ ’’طاقتی‘‘ دراصل اعصابی دماغی اور مزاجی طور پر تھکے ہوئے بوڑھوں ‘نوجوانوں اور عورتوں کیلئے نہایت مؤثر ہے٭ طاقتی کے کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں۔ طاقتی اعصابی کمزوری‘ اور جلدی تھک جانے والوں کیلئے پیغام مسرت ہے٭ طاقتی کمر کے درد اور پٹھوں کے کھچاؤ اور پریشان لوگوں کیلئے لاجواب ٭ ذہنی‘ دباؤ ٹینشن‘ ڈپریشن کے مریض ضرور استعمال کریں٭ طاقتی نہایت مقوی اور ممسک ہے۔ جو نشہ پیدا کرنے والے مضر اجزا سے پاک اور ایسے خاص قسم کی دواؤں اور جوہروں سے تیار کی گئی ہے کہ جو جوہر غدود کے افعال کو منظم رکھتے ہیں٭ طاقتی مراکز عصبیہ کو بجلی سی تیزی سے بیدار اور ہوشیار کرتی ہے۔٭ طاقتی باہ کی کمزوری‘ بے رغبتی ‘ باہ کی مختلف کمزوریوں کو بغیر کچھ نقصان پہنچائے دور کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔٭ دماغ اور حافظہ کی کمزوری کو دنوں میں دور کردینا طاقتی کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔

٭ طاقتی آپ کے پٹھوں کی کمزوری کو دورکرکے آپ کو صحت مند انسان بنادے گی۔٭ دل کی کمزوری جس کی وجہ سے انسان بے ہمتی‘ دہشت خوف و دھڑکن اور برے برے خیالات میں مبتلا رہتا ہے۔اس کیلئے طاقتی ماند تریاق ہے٭ طاقتی بڑھاپے کا سچا سہارا ہے٭ تھکے ہوئے اعصاب میں اس دوا کے استعمال سے جان پڑجاتی ہے اور بہت سے عصبی امراض مثلاً فالج‘ لقوہ اور رعشہ وغیرہ کے امراض بہت جلد ختم ہوجاتے ہیں٭طاقتی جریان اور سرعت انزال کی شکایت کو دور کرتی ہے٭ نوجوانوں کی غلط کاریوں سے اعضائے تناسل اور اعضائے رئیسہ میں جو ضعف پیدا ہوجاتا ہے طاقتی اس ضعف کو دور کرنے میں تیربہدف ہے٭ مستقل صحت‘ توانائی اور فولادی قوت کیلئے طاقتی ضرور استعمال کریں پھر قدرت کا تماشا دیکھیں۔ عمر رسیدہ اور بڑھاپے کی طرف مائل لوگ جب طاقتی استعمال کرتے ہیں تو عین بڑھاپے میںان کے جسم وجاں میں نئی امید اور نئی کرن پیدا ہوجاتی ہے اور جسم کی رگ رگ میں نئی توانائی اور شادمانی آجاتی ہے۔شادی کرنیوالے حضرات کیلئے طاقتی جوہر نایاب سے کم نہیں۔

Customer Reviews