Anokhi Shifa Ubqari

300.00

283 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

خوشیوں کےر نگ عبقری کے سنگ

ایک ایسا حیرت انگیز فارمولہ جو ہزاروں سال پہلے سے جنگل‘ ویرانوں اور بیابانوں میں رہنے والے مردو خواتین استعمال کرتے آرہے ہیں۔ عبقری نے اسے سالہا سال استعمال کروایا‘ انوکھے ‘حیرت انگیز شفاء یابی کے نتائج سامنے آئے۔ یہ تحفہ پیش کیا جارہا ہے۔ نتائج کے بعد جو فوائد اس کے سامنے آئے وہ مندرجہ ذیل ہیں

:۔1۔ ہڈی کا ٹوٹ جانا اور اس کا نہ جڑنا

۔ 2۔ ایسے لوگ جن کی ہڈیاں اور جوڑبغیر کسی تکلیف اور چوٹ کے نکل جاتی ہیں اور جوڑ پھسل جاتے ہیں

۔ 3۔ کسی ایکسیڈنٹ اور چوٹ کے بعد درد اور ورم کا نہ جانا

۔ 4۔ دوران کھیل کود‘ چوٹ‘ موچ‘ ورم یا جسم کے کسی حصے کا مڑ جانا‘ اس کا چند دن استعمال ہمیشہ کیلئے اس جوڑ کو محفوظ کر دیتا ہے

۔ 5۔ پرانے زمانے کے پہلوان خود بھی اور اپنے شاگردوں کو بھی یہ شاہی فارمولہ استعمال کراتے تھے کیونکہ بادشاہ یہ فارمولہ سپیشل اپنے شاہی طبیب سے تیار کرواتے تھے اور اپنے شاہی پہلوانوں کو ضرور استعمال کرایا جاتا کیونکہ چوٹ لگنے اور موچ آنے یا گوشت کے دبنے سے جو درد اور تکلیف ہو اس کو فوراً ختم کردیتی ہے‘ سب سے بڑی بات کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں کوئی کیمیکل نہیں خالص جڑی بوٹیوں کاحیرت انگیز جوڑ اور امتزاج ہے

۔ 6۔ ایسے لوگ جن کا کسی دیوار کے نیچے یا کسی وزن کے نیچے سارا جسم یا جسم کا کوئی حصہ آجائے وہ اسے چند دن‘ چند ہفتے اعتماد سے استعمال کریں اور پھر قدرت ربی کا تماشہ دیکھیں

۔ 7۔ اونچی جگہ سے گرنا‘ پھسل جانا‘ گھٹنے کا یاپاؤں کا مڑ جانا ‘جہاں آپ بے شمار دوائیں استعمال کرتےہیں وہاں اس کا استعمال آپ زندگی بھر پھر درد کا گمان اور خیال حتیٰ کہ بڑھاپے میں بھی پتہ نہیں چلے گا

۔ 8۔ کمر درد‘ ڈسک اور موہروں کا ہل جانا جو کہ پہلوانی اور کشتی کے دوران ممکنات میں سے ہے پھر وہی پہلوان چند دنوں کے بعد پھر پہلوانی کررہے ہوتے تھے وہ راز دراصل اسی دوا میں ہے۔ بنانے میں واقعی مشکل اور قیمتی ہے لیکن نتائج اس کے باکمال ہیں

۔ 9۔ موچ‘ یا دوڑتے ہوئے پاؤں گھٹنے یا کولہے کا مُڑ جانا یکایک جھٹکا لگن

ا۔ 10۔ بڑھاپے کا ساتھی اور بہترین ہمدم ہے پہلوان جب بوڑھے ہوجاتے تھے کیونکہ پہلوانوں کا بڑھاپا او رمعذوری مشہور ہے کہ وہ کسی کام کے نہیں رہتے اور کسی قابل نہیں رہتے لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ جس پہلوان نے بھی یہ فارمولہ استعمال کیا اور کرتا رہا ( صحت مندی کے باوجود حالانکہ اسے کوئی تکلیف نہیں تھی) وہی پہلوان بڑھاپے میں صحت مند رہا ‘ہنستا مسکراتا‘ چلتا پھرتا اور معاشرے کیلئے ایک صحت مند انسان بنا۔ بوڑھے لوگ بڑھاپے میں( عورت یا مرد) جوڑوں کا درد‘ پٹھوں کا درد‘ کمر کا درد‘ جسم کا کھچاؤ‘ تناؤ‘ گھٹنوں کی تکلیف‘ کمر اور موہروں کے مسائل‘ جسمانی اور اعصابی دردیں یہ سب اس انوکھی دوا میں موجود ہیں۔ آپ اس کا کمال اور تاثیرسوچ نہیں سکتے۔ بس! چند دن ‘چند ہفتے‘چند مہینے استعمال کیجئے

۔ مقدار خوراک: بڑے چنے کے برابر دن میں تین سے پانچ بار۔ مرض کی زیادتی ہو تو آدھا چمچ دن میں تین سے پانچ بار۔ گرم دودھ‘ مجبوراً پانی کے ساتھ۔

(قیمت: 300 روپے علاوہ ڈاک خرچ)

 آپ نے یہ دوائی استعمال کی فائدہ ہوا‘ ہمیں ضرور لکھیں‘ آپ کے

تجربات سے لاکھوں کا فائدہ اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا۔

Customer Reviews