- جدید تحقیق کےمطابق آگ شفاء ایک ایسی ایجاد ہے جو ہر قسم کےجلنےکا علاج ہے۔ خدانخواستہ کسی وجہ سے بھی جل جائیںمثلاً (آگ سے، ابلتا ہوا پانی گرجائے، گرم دودھ، کرنٹ لگنے سےجل جائیں‘گرم استری لگنے سے‘ کھانا پکاتے ہوئے ہاتھ جل جائےیا بچہ انجانے میں کسی گرم چیز میں ہاتھ ڈال دے‘ موٹرسائیکل کا گرم سلنسر لگ جائے‘فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کسی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے۔ ) گھبرائیں نہیں‘ آگ شفاء لکھی ہوئی ترکیب کےمطابق استعمال کریں تو انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ آگ شفاء کی سب سے بڑی خاصیت ہے یہ ہےکہ جلنے کا نشان تک ختم کردیتی ہے۔ داغ وغیرہ نہیں رہتا۔’’ آگ شفاء ‘‘اس کے علاوہ کٹ ، چوٹ لگنے‘ پھوڑے پھنسی کا بھی شافی علاج ہے۔’’ آگ شفاء‘‘کو جیسے ہی جلے ہوئے زخم پرلگائیں تو فوراً ٹھنڈپڑجاتی ہے اور درد دور ہوجاتا ہے۔ تڑپتے ہوئے مریض کو سکون آجاتاہے۔ نوٹ:’’ آگ شفاء‘‘ دیسی طریقہ سے بنی ہوئی ہے جو موسم سرما میں تھوڑی سخت اور موسم گرما میں تیل کی مانند ہوجاتی ہے۔ لہٰذا ہرصورت میں قابل استعمال ہے۔ ترکیب استعمال: متاثرہ جگہ پردن میں تین سےچار بار اچھی طرح لگائیں ۔
( قیمت صرف 80 روپے علاوہ ڈاک خرچ)
Fastest delivery
Amazidshop offers you the fastest delivery all over Pakistan. Amazidshop provides same-day delivery all over Karachi .on a 7 days return policy, first check the parcel then pay the price.24/7 support available.
07 days return policy
you can easily return your product within 7 days on aby amazidshop branch or any TCS office all over Pakistan.
- We can deliver the goods in stock on the day of the order
- We are open on weekends and deliver goods
- Convenient pick-up directly from the car in Amazidshop
- Non-stop dispensing, Amazidshop, and the store of the future
Reviews
There are no reviews yet.