Aagg Shifa Ubqari – Fire Healing

150.00

249 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

  1. جدید تحقیق کےمطابق آگ شفاء ایک ایسی ایجاد ہے جو ہر قسم کےجلنےکا علاج ہے۔ خدانخواستہ کسی وجہ سے بھی جل جائیںمثلاً (آگ سے، ابلتا ہوا پانی گرجائے، گرم دودھ، کرنٹ لگنے سےجل جائیں‘گرم استری لگنے سے‘ کھانا پکاتے ہوئے ہاتھ جل جائےیا بچہ انجانے میں کسی گرم چیز میں ہاتھ ڈال دے‘ موٹرسائیکل کا گرم سلنسر لگ جائے‘فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کسی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے۔ ) گھبرائیں نہیں‘ آگ شفاء لکھی ہوئی ترکیب کےمطابق استعمال کریں تو انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ آگ شفاء کی سب سے بڑی خاصیت ہے یہ ہےکہ جلنے کا نشان تک ختم کردیتی ہے۔ داغ وغیرہ نہیں رہتا۔’’ آگ شفاء ‘‘اس کے علاوہ کٹ ، چوٹ لگنے‘ پھوڑے پھنسی کا بھی شافی علاج ہے۔’’ آگ شفاء‘‘کو جیسے ہی جلے ہوئے زخم پرلگائیں تو فوراً ٹھنڈپڑجاتی ہے اور درد دور ہوجاتا ہے۔ تڑپتے ہوئے مریض کو سکون آجاتاہے۔ نوٹ:’’ آگ شفاء‘‘ دیسی طریقہ سے بنی ہوئی ہے جو موسم سرما میں تھوڑی سخت اور موسم گرما میں تیل کی مانند ہوجاتی ہے۔ لہٰذا ہرصورت میں قابل استعمال ہے۔ ترکیب استعمال: متاثرہ جگہ پردن میں تین سےچار بار اچھی طرح لگائیں ۔
    ( قیمت صرف 150  روپے علاوہ ڈاک خرچ)

Customer Reviews