Jadu Shikan Tail ubqari (Anti-Sorcery Oil)

خاص الخاص عمل کے بعد
جادُو شکن تیل
کالاجادو‘جنات‘ نظربد‘ سفلی عمل‘ بدروحوںکے بُرے اثرات‘ لاعلاج بیماریاں‘ گھریلو جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی‘ مسلسل ناکامیاں‘ دورے پڑنااورایسے روگ جو کسی کی سمجھ نہ آتے ہوں حتیٰ کہ جہاں ہر معالج نے آپ کو مایوس کردیا یامایوس ہوگئے اور بیماری کی کچھ سمجھ نہیں آرہی‘ جادو ہے‘ جنات ہیں یا بیماری جسمانی ہے ایسے حالات میں ’’جادو شکن تیل‘‘ کا استعمال مایوسی کو ختم کرکے آس اور امید کو دلاتا ہے۔ ہر عمر میں شفائی اثرات ملتے ہیں۔ مایوس مریض کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔طریقہ استعمال: آنکھوں کی بھنوؤں پر کانوں کی لَو پر‘ ناک کے اندر‘ ناف کے اندر‘ پورے جسم پر‘ کھانے کے کوکنگ آئل یا گھی میں‘ آٹا گوندھتے ہوئے چند قطرے‘ الغرض اپنے جسم کے اندرونی استعمال اور بیرونی استعمال کیلئے آپ اسے مسلسل استعمال کیجئے۔ اسم اعظم سے دم شدہ تیل جادو‘ جنات‘ بندش‘ نظربد‘ اثرات‘ لاعلاج گندی بیماریاں‘ جس سے آپ اکتا چکے ہیں مایوس ہوچکے ہیں اسم اعظم سے دم شدہ تیل آپ کے ان مسائل کا بہترین حل ہے۔ تیل مسلسل بڑھاتے جائیں۔ اس میں کوئی اور تیل ڈال سکتے ہیں ورنہ ایک شیشی دم کے تیل کی ختم ہو تو دوسری بھی لے سکتے ہیں۔ قیمت بالکل کم ہے تاکہ مخلوق کی زیادہ سے زیادہ خدمت ہو‘ پھر بھی نہ دعویٰ نہ وعدہ۔ (قیمت :40 روپے علاوہ ڈاک خرچ)

80.00

244 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

Customer Reviews