عبقری بے بی ٹانک بچوں بڑوں کیلئے بہترین دیسی اینٹی بائیوٹک صدیوں پرانا آزمودہ خوش ذائقہ انمول ٹوٹکہ بچوں کی چھاتی کابند ہونا۔ چھاتی کھڑکھڑاہٹ کی آوازیں آنا۔سینے پر ریشے کا جم جانا۔ چھینکیں آنا۔ ناک کا بند رہنایا بہتے رہنا۔ بچوں کا پیٹ خراب رہنا ‘موشن یا گیس سے پھولے رہنا۔ ٹھنڈکا لگنا۔ نمونیہ ہوجانا ان امراض سے چھٹکارا کیلئے عبقری بے بی ٹانک کا کوئی ثانی نہیں۔ اس ٹانک کے استعمال سے بچے کا ہاضمہ درست رہتا ہے جن بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہو ان کیلئے لاجواب ہے۔ عبقری بے بی ٹانک بچے میں خون پیدا کرتا ہے‘ بچوںکو بھوک لگاتا ہے‘ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے‘ کمزور بچوں کو فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ خوراک:ایک ماہ سے لیکر 6 ماہ تک کے بچے کوتین سے 9 قطرے دن میں 6 سے 9 مرتبہ۔ چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو9 قطرےسے آدھا چمچ دن میں تین سے سات مرتبہ۔ 1سال سے لیکر تین سال تک کے بچوں کیلئے آدھا چھوٹاچمچ دن میںپانچ سے سات مرتبہ۔ تین سال سے لیکر 7سال تک کے بچوں کو چھوٹا چمچ چائے والادن میں تین سے پانچ مرتبہ استعمال کروائیں۔ بڑوں کیلئے:بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔استعمال سے پہلے تین مرتبہ ہلائیں اور ھوالشافی ھوالکافی ھوالمعافی پڑھ کر تین مرتبہ اچھی طرح ہر استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔ اہم راز انوکھا انکشاف: یہ ٹانک بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ صرف مقدار خوراک بڑھا لیں۔ بڑوں کے لیےدو چمچ بڑے دن میں تین سے چھ مرتبہ۔ (قیمت صرف 120روپے علاوہ ڈاک خرچ)
Fastest delivery
Amazidshop offers you the fastest delivery all over Pakistan. Amazidshop provides same-day delivery all over Karachi .on a 7 days return policy, first check the parcel then pay the price.24/7 support available.
07 days return policy
you can easily return your product within 7 days on aby amazidshop branch or any TCS office all over Pakistan.
- We can deliver the goods in stock on the day of the order
- We are open on weekends and deliver goods
- Convenient pick-up directly from the car in Amazidshop
- Non-stop dispensing, Amazidshop, and the store of the future
Reviews
There are no reviews yet.