گردے فیل شفاء۔۔۔گردہ کے مریضوں کیلئے شفاء کا سچا پیغام
بدنصیبی سے صاف و شفاف پانی اور غذا کاملنا مشکل ہوتا جارہا ہے‘ شہروں میں لوگ بُری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ گندا پانی پینے اور ناقص غذاؤں کی وجہ سے گردوں کا فیل ہوجاناعام ہے۔ خاص طور پر ناقص پانی، ناقص غذاؤں کے استعمال سے گردوں کی بیماری عام ہوگئی ہے‘ اسی فیصد کے قریب لوگ کسی نہ کسی طرح گردہ کے مریض سننے میں آتے ہیں۔ حکومت نے ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات اور ضروریات مہیا کررکھی ہیںمگر اس کے باوجود ہر شہر اور قصبہ میں گردوں کے امراض بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ ٹھیک دوائی نہ ملنے کی وجہ سے گردے متاثر ہوتے ہیں اور کئی دوسری بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ جو کسی بھی اور بیماری میں مبتلا ہوں وہ لازمی طور پر صاف ستھرا پانی اور سادہ غذائیں کثرت سے استعمال کریں کیونکہ پانی کی کمی سے گردے متاثر ہوتے ہیں۔ادارہ عبقری کے ریسرچ سنٹر نے سالہا سال کی انتھک محنت کے بعد خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے ’’گردے فیل شفاء‘‘ جیسی عظیم تریاق اوردوا تیار کی ہے۔ جن مریضوں کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا‘ یورک ایسڈ‘ کریٹینن ‘پوٹاشیم کی مقدار بڑھ گئی ہو یامریض گردے تبدیل کرانے کا مشورہ کررہا ہو اوریہاں تک کہ ایک گردہ نکلوا چکا ہواوروہ صرف ایک گردے پر گزارہ کررہے ہیں اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہویا پھر ڈائیلاسز ہورہے ہوں۔ ایسے تمام مسائل میں ’’گردے فیل شفاء‘‘ نہایت کارگر ثابت ہوتی ہے آپ یہ دوا شروع کردیں اور اگر آپ کوئی ڈاکٹری دوائی یا ڈائیلاسز کروا رہےہیں تو وہ فوراً نہ چھوڑیں۔ یہ دوا فوری اثر اور نہایت بہترین نفع دے گی۔ بے شمار لوگوں نے اس ’’گردےفیل شفاء‘‘ کوسالہا سال آزمایا ہے۔ اس دوا نے کبھی بھی مریض کو مایوس نہیں کیا۔ الغرض گردوں کے امراض کیلئے لاجواب چیز ہے۔ ہاں اعتماد سے کچھ عرصہ استعمال ضروری ہے۔چند ہفتے، چند مہینے۔خوراک: چنے کے برابر دوائی پانی کے ساتھ وقفے وقفے سے دن میں پانچ سے آٹھ بار حسب طبیعت مقدار خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ (قیمت: 150 روپے علاوہ ڈاک خرچ )
Fastest delivery
Amazidshop offers you the fastest delivery all over Pakistan. Amazidshop provides same-day delivery all over Karachi .on a 7 days return policy, first check the parcel then pay the price.24/7 support available.
07 days return policy
you can easily return your product within 7 days on aby amazidshop branch or any TCS office all over Pakistan.
- We can deliver the goods in stock on the day of the order
- We are open on weekends and deliver goods
- Convenient pick-up directly from the car in Amazidshop
- Non-stop dispensing, Amazidshop, and the store of the future
Reviews
There are no reviews yet.