Khoon Rok Shifa Ubqari – Menstruation Problem

180.00

108 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

بعض خواتین کو مہینہ میں کئی کئی بار حیض آتا ہےاور اتنا حیض آتا ہےکہ نڈھال ہوجاتی ہیں‘ جسم بےجان ہوجاتا ہے، خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری میں حمل نہیں ہوتا۔ مریضہ کی صحت دن بدن کمزور ہوجاتی ہے۔ خون روک شفاء حیض کو باقاعدہ مقررہ وقت اور مقررہ مقدار میں لاتی ہے۔ خون روک شفاء جسم کے کسی بھی حصہ میں خون آرہا ہو مثلاً زخمی ہوجانا‘ پیچش میں خون آرہا ہو، نکسیر کیلئے بھی لاجواب ہے۔ خون روک شفاء لیکوریا‘ رحم کی تقویت کیلئے اور کمر درد کا بہترین علاج ہے۔
ترکیب استعمال: دو گولی صبح، دو گولی شام۔
( قیمت صرف 180 روپے علاوہ ڈاک خرچ)

Customer Reviews