Majoon Murad Ubqari

1,350.00

195 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

معجون مراد
ایسی قیمتی نایاب جڑی بوٹیوں، مغزیات اور جواہرات کا مرکب ہے جس کی ایک ایک خوراک بھی طاقت کو بے مثال بناتی ہے
مردانہ کمزوری، سستی لاغری، بے طاقتی، جریان جیسے امراض میں مبتلا ناامید افراد کیلئے ’’ معجون مراد ‘‘ لاجواب تحفہ ہے۔ جنہوں نے بھی چند دن، چند ہفتے یا چند مہینے استعمال کی ان کی ازدواجی زندگی حیرت انگیز ہوگئی، زندگی کا سچا لطف ملا۔ آج ہر شخص چاہتا ہے کہ میں ایک کامل مرد بن جائوں اور یہ بھی چاہتا ہے کہ ایک ہی خوراک کھائوں فوراً جوانی عود کر آجائے۔ ’’ معجون مراد ‘‘ ایسا قیمتی مرکب ہے جو بوڑھوں کو جوان اور جوانوں کو پہلوان اور پہلوانوں کو مہا پہلوان بناتا ہے۔ اور مردانہ طاقت قدرتی طور پر اور دائمی طور پر بڑھاتا ہے۔ ایسے نوجوان جو اپنی جوانی برباد کرچکے ہیں جو حالات ان کے پچاس سالوں کے بعد ہونے تھے وہ آج جوانی میں ہوچکے ہیں، اپنی بیویوں سے منہ چراتے ہیں گھر میں لڑائی اور جھگڑا کئی کئی دن گھر کا رخ تک نہ کرتے ہیں گھر ویران کدہ بن گیا ہو۔ بازار سے ایک گولی لی ایک دن کا سہارا لیا، دوسرے دن مرض اس سے بھی زیادہ بڑھ گیا۔ کیونکہ جو چیز وقتی طور پر فائدہ دیتی ہے وہ دائمی نقصان دے کر جاتی ہے اور اسی صورتحال سے اپنی قوت و طاقت کھو بیٹھے ہوں ایسے ناامید مریضوں کو ’’ معجون مراد‘‘ کا کچھ عرصہ استعمال کامل مرد بناتا ہے۔ عمر رسیدہ مریض جو ازدواجی زندگی سے محروم ہوچکے ہوں جن کو طاقت کا واپس آنا خواب لگتا ہو، ناامیدی اور بے طاقتی کی زندگی گزاررہے ہوں ان کیلئے ’’ معجون مراد‘‘ امید کی نئی کرن اور ازدواجی زندگی کا سچا سہارا ہے۔ ’’ معجون مراد ‘‘ بے اولاد لوگوں کیلئے قیمتی تحفہ ہے جو مادۂ تولید کو قدرتی طورپر حد سے زیادہ بڑھاتا ہے ایسے مریض جن کے لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق مردانہ جراثیم مردہ ہوں یا نیم مردہ ہوں ان کو چاہیے کہ کچھ عرصہ پابندی سے معجون مراد کا استعمال کریں اور اپنی مرادیں پوری کریں۔ ’’ معجون مراد‘‘ اعصابی دردوں جوڑوں کے درد ، کھچائو، رعشہ، دماغی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، تھکاوٹ، ذہنی دبائو، جلد بڑھاپا جیسے امراض کا بہترین اور کامیاب علاج ہے مستقل کھانے سے سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ پیشاب کی تکالیف، پیشاب کا زیادہ آنا، پیشاب رک رک کر آنا، یا تکلیف سے آنا کیلئے معجون مراد بہت اکسیر ثابت ہوا ہے۔ معدے کے مریض معجون مراد کے ساتھ جوہر شفاء مدینہ کااستعمال ضرور کریں۔ ان شاء اللہ فوائد میں برکت ہوگی۔ بھرپور طاقت، جوانی کی لہریں دوڑانے کیلئے اور جسم میں بجلی جیسی قوت کیلئے معجون مراد کے ساتھ ایک گولی طاقتی کا کبھی کبھی استعمال بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ شوگر کے مریض اس کے میٹھے ہونے سے پریشان نہ ہوں اور نہ گھبرائیں ضرورت کے مطابق شہد ملایا گیا ہے اس کو تسلی اور اطمینان سے استعمال کریں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
قیمت 1350/-روپے علاوہ ڈاک خرچ 

Customer Reviews