No Ratan Shifa Ubqari

نورتن شفاء 9 لاعلاج بیماریوں کاآزمودہ شافی علاج
سالہا سال کے تجربات کے بعد ’’نورتن شفاء‘‘ کو درج ذیل 9امراض میں انتہائی مفید پایا گیا ہے ۔فائدہ نمبر1: بواسیر بادی ہو یاخونی‘فشر‘ فسچولہ ’’نورتن شفاء‘‘ اس کا بہترین علاج ہے۔ بواسیر کے ہر قسم کے درد‘ چبھن اور جلن کو فوراً دور کرتی ہے۔فائدہ نمبر2:پیٹ کی فاسد چربی‘ بڑھے ہوئے پیٹ اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے۔ فائدہ نمبر 3:کینسر کے مریض کیلئے لاجواب‘جسم میں کہیں بھی رسولی کینسر کی ہو یا سادہ‘ ٹیومر‘ گلٹی‘ موہکے یا عورت کے رحم میں رسولی ہو ’’ نورتن‘‘ سے ہی شفاء پائیں۔ فائدہ نمبر4: اعلیٰ درجہ کی خون صفاء‘ چہرے پر سیاہ داغ‘ دھبے‘ پرانے سے پرانا زخم‘شوگر کے زخم‘ پھوڑے‘ پھنسیوں کا آخری علاج ہے۔ فائدہ نمبر5: پرانی دائمی قبض‘ گیس‘ تبخیر کیلئے’’ نورتن شفاء’’ نہایت مفید ہے۔ فائدہ نمبر 6: خواتین میں اٹھڑا ایک مہلک بیماری ہے‘ اٹھڑا کی مریضہ کے بچے مرجاتے ہیں۔ مریضہ’’ نورتن شفاء ‘‘کی ایک گولی صبح و شام پورے نو ماہ استعمال کرے۔ ان شاء اللہ جیتی جاگتی اولاد پائے گی۔فائدہ نمبر 7: خون کی خرابی‘ الرجی‘ منہ پر دانے نکل آتے ہوں‘ ’’نورتن شفاء‘‘ خون کو صاف شفاف رکھتی ہے۔فائدہ نمبر8: شوگر جیسا نامراد مرض بھی نورتن شفاء کےمستقل استعمال کرنےسے ختم ہوجاتا ہے۔فائدہ نمبر9: یورک ایسڈ‘ یوریا‘اعصابی دردیں‘ جوڑوں کی دردیں ‘ پٹھوں کے درد نیز تمام جسمانی دردوں کیلئے ’’نورتن شفاء ‘‘بہترین کام کرتی ہے۔ اضافی فوائد: کسی بھی قسم کی آئندہ بیماری سے بچنے کیلئے صرف چنے کے برابر گولی صبح و شام خود بھی کھائیں اور نسلوں کو بھی دیں۔ترکیب استعمال: 2 سے4گولی ہاتھ سےچنے کے برابر بنا کر دن میں دو سے پانچ بار۔ مرض کی شدت میں ہر گھنٹے کے بعد دو گولی ہمراہ سادہ پانی۔ حسب طبیعت خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ (قیمت صرف 150 روپے علاوہ ڈاک خرچ)

300.00

164 People watching this product now!
  • Pick up from the amazidshop Store

To pick up today

Free

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the Karachi address

1 Days

Low rate

  • Trax Courier delivery

TRAX courier will deliver to the specified address

2-7 Days

Low rate

  • No Warranty On Local Product
  • Free 3-Day returns

Payment Methods:

Description

Customer Reviews