ھوالشافی:میگنیشیم سلفیٹ (پنسار کی دکان سے یہ دوائی سالٹ کے نام سے ملتی ہے)صبح کے وقت چار چمچ چار گلاس پانی میں گھول کر فریج میں رکھ دیں۔1۔ شام چھ بجےایک گلاس سالٹ والا پانی اور ساتھ ’’پتہ پتھری شفاء‘‘چنے کے دانے کے برابر ہمراہ پی لیں۔پھر(اُسی وقت)شام چھ بجے آدھا کپ لیموں کا رس اور آدھا کپ زیتون کا تیل ملا کر فریج میں رکھ دیں۔ 2۔رات آٹھ بجے لیموں ، تیل ملا آمیزہ فریج میں سے نکال کر پی لیں اور ساتھ ایک گلاس پانی سالٹ والا اور ’’پتہ پتھری شفا ء‘‘ چنے کے برابر ہمراہ پی لیں۔ 3۔ رات دس بجے پھر ایک گلاس پانی سالٹ والا اور’’پتہ پتھری شفاء‘‘ چنے کے برابر ہمراہ پی کر سیدھا لیٹ جائیں‘ رات کا کھانا ہرگز نہ کھائیں۔ 4۔ صبح نہار منہ پانی کا ایک بچا ہوا گلاس سالٹ والا اور ’’پتہ پتھری شفاء‘‘ چنے کے برابرہمراہ پی لیں۔ اس طرح چاروںگلاس پورے ہوئے۔5۔ صبح چھ یا آٹھ بجے انشاء اللہ پتھری ختم ہوجائے گی۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ یہ دوائی صرف ایک رات میں پتھری ختم کرتی ہے‘ مزید کچھ دن‘ ہفتے بھی کرسکتے ہیں ورنہ ایک رات ہی کافی ہے۔
Fastest delivery
Amazidshop offers you the fastest delivery all over Pakistan. Amazidshop provides same-day delivery all over Karachi .on a 7 days return policy, first check the parcel then pay the price.24/7 support available.
07 days return policy
you can easily return your product within 7 days on aby amazidshop branch or any TCS office all over Pakistan.
- We can deliver the goods in stock on the day of the order
- We are open on weekends and deliver goods
- Convenient pick-up directly from the car in Amazidshop
- Non-stop dispensing, Amazidshop, and the store of the future
Reviews
There are no reviews yet.