- Pick up from the amazidshop Store
To pick up today
Free
- Courier delivery
Our courier will deliver to the Karachi address
1 Days
Low rate
- Trax Courier delivery
TRAX courier will deliver to the specified address
2-7 Days
Low rate
₨580.00
To pick up today
Free
Our courier will deliver to the Karachi address
1 Days
Low rate
TRAX courier will deliver to the specified address
2-7 Days
Low rate
Payment Methods:
عرق شوگر شفاء
ہمارے شعبہ تحقیق نے بہت ہی کوشش اور جستجو کے بعد ایسے قدرتی خالص اجزاء پر مشتمل ادویات تیار کیں ہیں جو شوگر کے ان مریضوں کے لیے نہایت مفید ہیں جو گولیاں کھا کھا کر اپنے گردوں سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔ شوگر کی وجہ سے دل کی کمزوری‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ سستی رہنا‘ دماغی کمزوری‘ یادداشت کی کمی‘ نگاہ کی کمزوری‘ خاص طاقت اور قوت کی زبردست کمی‘ ٹانگوں کا درد‘ گھنٹوں سو کر بھی جسم کا چست نہ ہونا۔ ڈیپریشن‘ ٹینشن ‘تھوڑا سا کام کرکے تھک جانا‘ بیزاری‘ بے قراری اور طبیعت کاا لجھا ہوا رہنا۔ اگر یہ تمام عوارضات آپ کے اندر ہوں یا بتدریج ہورہے ہوں تو ’’عرق شوگرشفاء‘‘ جسم میں روح اور اندھیرے میں چودھویں کے چاند کی مانند ہے۔ حتیٰ کہ شوگر کی وجہ زخم خراب ہوگیا ہو اور سرجری سے اس کو کاٹنے کا فیصلہ ہوگیا ہو تو چند بوتلیں ’’عرق شوگر شفاء‘‘ پئیں اور قدرت ربی کا مشاہدہ کریں۔
نوٹ: اس کے استعمال سے پیشاب پاخانہ کے ذریعے بیماری اور گندگی نکلے گی‘ دشمن کا نکلنا بہتر ہے نا کہ رہنا بہتر۔ اس بیماری کے نکلنے کو زیادتی یا سائیڈایفیکٹ نہ سمجھا جائے۔
تاکید خاص: حسب طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ سوفیصد ہربل میڈیسن ہے کسی قسم کا کوئی سائیڈایفکیٹ نہیں ہے۔ ہزاروں نے آزمایا ’’عرق شوگرشفاء‘‘ چند بوتل پینے سے شوگر بالکل ختم ہوگئی۔ ( قیمت 500 روپے علاوہ ڈاک خرچ)
ترکیب استعمال: دوسے تین بڑے چمچ صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے یا بعد پئیں۔ پانی میں گھول کر بھی پی سکتے ہیں۔ مرض میں زیادتی کی وجہ سے دن میں تین سے چھ مرتبہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ حسبِ طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
آج ہی ’’عرق شوگرشفاء‘‘شروع کریں اور مردہ زندگی میں جان ڈالیں۔ اعتماد اور آزمائش شرط ہے۔
No account yet?
Create an Account